مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب ہوا چلے (تو کیا کرنا چاہیے؟)۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر خوف کے آثار معلوم ہوتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 557]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 557 in Urdu