مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا اچھا سمجھا۔
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنے کا حکم دیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 566]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 566 in Urdu