مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز قصر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے اور کتنے دنوں تک قیام کرے تو قصر کر سکتا ہے؟
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک مرتبہ) انیس دن قیام فرمایا اور برابر قصر کرتے رہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 575]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 575 in Urdu