🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مریض کے لیے قیام اللیل (تہجد) کے چھوڑنے کا بیان۔
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے تو ایک رات یا دو رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم (تہجد کے لیے) نہیں اٹھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 592]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 592 in Urdu