🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز تہجد میں لمبا قیام کرنا مسنون ہے۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے ایک شب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نماز تہجد پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم برابر کھڑے رہے یہاں تک کہ میں نے ایک برا ارادہ کیا۔ پوچھا گیا کہ آپ نے کیا ارادہ کیا تھا؟ انہوں نے جواب دیا کہ یہ ارادہ کیا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو (کھڑا) چھوڑ کر بیٹھ جاؤں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 600]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 600 in Urdu