مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ظہر سے پہلے دو رکعتیں مسنون ہیں۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے چار رکعتیں کبھی نہ چھوڑتے تھے اور صبح سے پہلے دو رکعتیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 618]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 618 in Urdu