مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اور منبر کے درمیانی مقام کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے گھر اور منبر کے درمیان ایک باغ ہے جنت کے باغوں میں سے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 623]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 623 in Urdu