مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں کنکریوں کو چھونا کیسا ہے؟
سیدنا معقیب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا: ”اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 626]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 626 in Urdu