مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس شخص کی فضیلت جس کا کوئی بچہ مر جائے اور وہ ثواب سمجھے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس مسلمان کے تین بچے جو بالغ نہ ہوئے ہوں، مر جاتے ہیں تو اللہ اسے جنت میں داخل فرماتا ہے بوجہ اس کثیر عنایت کے جو ان بچوں پر ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 640]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 640 in Urdu