مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
میت کو کفن دینا۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس تشریف لائے اس کے بعد کہ وہ قبر میں رکھ دیا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو نکال اور اپنا لعاب اس کے منہ میں ڈال دیا اور اپنا کرتا اسے پہنا دیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 646]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 646 in Urdu