مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عورتوں کا جنازہ کے ہمراہ جانا (منع ہے)۔
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے ہمراہ جانے سے منع کر دیا گیا مگر کوئی سخت تاکید (کے ساتھ منع) نہیں کیا گیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 649]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 649 in Urdu