مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص خودکشی کرے اس کی سزا۔
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص کے کچھ زخم لگ گیا تھا، اس نے اپنے آپ کو مار ڈالا پس اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”میرے بندے نے مجھ سے سبقت کی (یعنی اپنی جان خود دے دی) لہٰذا میں نے اس پر جنت حرام کر دی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 684]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 684 in Urdu