مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
لڑکے کا سماع حدیث کس (کتنی) عمر سے درست ہے؟
سیدنا محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک کلی یاد ہے، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول سے (پانی) لے کر میرے منہ پہ ماری تھی اور میں اس وقت پانچ برس کا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 69]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 69 in Urdu