مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عذاب قبر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے؟
سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتنہ قبر کا ذکر کیا جس سے آدمی کی آزمائش کی جائے گی تو اس کو سن کر مسلمان چیخیں مار مار کر روئے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 691]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 691 in Urdu