مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عذاب قبر سے پناہ مانگنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں عذاب قبر سے اور عذاب دوزخ سے اور زندگی اور موت کی خرابی سے اور مسیح دجال کے فساد سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 693]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 693 in Urdu