🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مسلمانوں کی چھوٹی اولاد کے متعلق، جو فوت ہو جائے، کیا کہا گیا ہے۔
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام (فرزند رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ) کی وفات ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ان کے لیے ایک دودھ پلانے والی (مقرر کی گئی) ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 695]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 695 in Urdu