مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اس سے پہلے کہ لوگ انکار کریں صدقہ کر دو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت نہیں آئے گی یہاں تک کہ تم میں دولت کی ریل پیل ہو کر (مال) ابل نہ پڑے۔ یہاں تک کہ صاحب مال اس شخص کو تلاش کرے گا جو اس کا صدقہ لے لے اور اسے جب کسی کے سامنے پیش کرے گا تو وہ کہے گا کہ آج مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 711]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 711 in Urdu