مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسلمان پر اس کے گھوڑے کی بابت زکوٰۃ فرض نہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان پر اس کے (خدمت گزار) غلام اور اس کی (سواری کے) گھوڑے پر زکوٰۃ فرض نہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 742]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 742 in Urdu