🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جس شخص نے ہاتھ یا سر کے اشارے سے فتویٰ کا جواب دیا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (عنقریب) علم اٹھا لیا جائے گا اور جہالت اور فتنے غالب ہو جائیں گے اور ہرج بہت ہو گا۔ عرض کی گئی یا رسول اللہ! ہرج کیا چیز ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے ترچھا اشارہ کر کے فرمایا: اس طرح! گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد (ہرج سے) قتل تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 75]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 75 in Urdu