مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ ”زکوٰۃ کے تحصیل داروں کو بھی زکوٰۃ میں سے دیا جائے گا“ اور ان کو حاکم کو حساب دینا ہو گا۔
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (قبیلہ) بنی سلیم کے صدقات وصول کرنے کے لیے ایک شخص کو مقرر کیا۔ اس شخص کو ابن لتبیتہ کہتے تھے پھر جب وہ (صدقات وصول کر کے) واپس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے حساب لیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 764]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 764 in Urdu