مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تلبیہ یعنی لبیک کس طرح کہتے ہیں؟
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ یہ تھا: ”اے اللہ! میں تیرے دروازہ پر باربار حاضر ہوں اور تیرے بلانے کا جواب دیتا ہوں تیرا کوئی شریک نہیں، ہر طرح کی تعریف اور احسان تیرا ہی ہے اور بادشاہی تیری ہی ہے کوئی تیرا شریک نہیں۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 785]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 785 in Urdu