مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مکہ آ کر پہلے طواف میں حجراسود کو بوسہ دینا اور تین چکروں میں رمل کرنا مسنون ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لاتے تو پہلے طواف میں حجراسود کو بوسہ دیتے اور سات چکروں میں سے تین میں رمل کرتے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 812]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 812 in Urdu