مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حاجیوں کو پانی پلانا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سیدنا عباس عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منیٰ کی راتوں میں حاجیوں کو پانی پلانے کے لیے مکہ میں رہنے کی درخواست کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 822]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 822 in Urdu