مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حاجیوں کو پانی پلانا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر نوش فرمایا۔ ایک اور روایت میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس دن اونٹ پر سوار تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 824]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 824 in Urdu