مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عرفات میں ٹھہرنا چاہیے نہ کہ مزدلفہ میں۔
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (اسلام لانے سے پہلے) عرفہ کے دن میرا ایک اونٹ کھو گیا، میں اس کو ڈھونڈھنے نکلا تو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات میں وقوف کرتے ہوئے دیکھا تو میں نے اپنے دل میں کہا کہ اللہ کہ قسم یہ تو قوم حمس (سخت قوم یعنی قریش) میں سے ہیں پھر یہاں ان کا کیا کام ہے؟ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 831]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 831 in Urdu