مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
روئی کے بنے ہوئے ہار کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے قربانی کے جانوروں کے لیے ہار اس روئی کے بنائے تھے جو میرے پاس تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 843]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 843 in Urdu