مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
احرام کھولتے وقت بالوں کا منڈوا لینا یا کتروا لینا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے حج میں سر کے بالوں کو منڈوا ڈالا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 850]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 850 in Urdu