مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
طواف وداع کا بیان۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے لوگوں کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ ان کا آخری وقت کعبہ کے ساتھ ہو (یعنی مکہ سے واپسی کے وقت کعبہ کا طواف کر کے جائیں) مگر حائضہ عورت کو یہ معاف کر دیا گیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 858]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 858 in Urdu