مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب کسی عورت کو طواف افاضہ کرنے کے بعد حیض آ جائے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں جو عورت طواف افاضہ کے بعد حائضہ ہوئی ہو اس کے لیے جائز ہے کہ وہ مکہ سے چلی جائے۔ (طاؤس) کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا وہ کہتے تھے کہ مکہ سے نہ جائے پھر آخر میں میں نے سنا کہ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حائضہ عورتوں کو چلے جانے کی اجازت دے دی تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 860]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 860 in Urdu