🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حاجیوں کا استقبال کرنا مسنون ہے اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر بیٹھنا (جائز ہے)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ میں تشریف لائے تو بنی عبدالمطلب کے چند لڑکے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کو گئے ان میں سے ایک کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سامنے بیٹھا لیا اور ایک کو اپنے پیچھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 874]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 874 in Urdu