مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سفر بھی گویا ایک قسم کا عذاب ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر کیا ہے گویا ایک قسم کا عذاب ہے۔ آدمی کو کھانا پینا اور سونا آرام سے نہیں ملتا۔ لہٰذا جب ضرورت پوری ہو جائے تو چاہیے کہ اپنے گھر والوں کے پاس جلد واپس آ جائے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 878]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 878 in Urdu