مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فدیہ میں نصف صاع کھانا کھلانا چاہیے۔
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہ یہ آیت خاص کر میرے ہی حق میں نازل ہوئی ہے اور وہ تم سب لوگوں کے لیے عام ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 883]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 883 in Urdu