مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
احرام والے شخص کو پچھنے لگوانا جائز ہے۔
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (مقام) لحی جمل میں بحالت احرام اپنے سر کے بیچ میں پچھنے لگوائے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 892]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 892 in Urdu