🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حرم کے اندر اور مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرمبارک پر اس وقت ایک خود تھا پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اتارا تو ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا ابن خطل نامی بدبخت کافر کعبہ کے پردے پکڑ کر لٹک رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو وہیں قتل کر دو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 895]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 895 in Urdu