مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بچوں کا حج کرنا (بھی درست ہے)۔
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج کرایا گیا تھا اور میں سات برس کا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 897]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 897 in Urdu