مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک دو دن پہلے روزہ نہ رکھے۔ ہاں اگر کسی شخص کے روزے رکھنے کا دن آ جائے کہ جس دن وہ ہمیشہ روزہ رکھا کرتا تھا تو اس دن روزہ رکھ لے۔ (خاص طور پر استقبال رمضان کے لیے روزہ رکھنا جائز نہیں ہے)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 932]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 932 in Urdu