مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا (دونوں جائز ہیں؟)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ کیا میں سفر میں روزہ رکھوں؟ اور وہ اکثر روزہ رکھا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر چاہو تو روزہ رکھو اور چاہو تو نہ رکھو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 944]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 944 in Urdu