مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سحری تک کچھ نہ کھانا پینا۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”(اے لوگو!) مسلسل (بلاسحری و افطاری) روزے نہ رکھو اور جو تم میں سے کوئی ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو وہ سحری تک ایسا کر سکتا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 955]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 955 in Urdu