مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
روزہ رکھنے میں اپنے جسم کے حق کی بھی رعایت کرنا چاہیے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ اس روایت میں کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما جب بوڑھے ہو گئے تو کہا کرتے تھے کہ اے کاش! میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی (ہر ماہ میں تین روزے رکھنے کی) اجازت قبول کر لی ہوتی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 962]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 962 in Urdu