🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اخیر مہینہ میں روزہ رکھنا (مسنون ہے)۔
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی شخص سے پوچھا: اے فلاں کے باپ! کیا تم نے اس مہینے کے آخر میں روزے نہیں رکھے؟ تو اس نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم (رمضان کے) روزوں سے فارغ ہو جاؤ تو وہ روزے رکھ لینا۔ دوسری روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شعبان کے اخیر میں دو روزے نہیں رکھے؟ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 965]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 965 in Urdu