مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
لیلۃالقدر کا آخری دس طاق راتوں میں ڈھونڈنا۔ اس باب میں عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی روایت ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اسی طرح دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیلۃالقدر آخری عشرہ میں ہوتی ہے، جب نو راتیں گزر جائیں (یعنی انتیسویں) یا سات راتیں باقی رہیں (یعنی تئیسویں)۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شب قدر سے تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 976]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 976 in Urdu