مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے نذر مانی کہ وہ کعبہ شریف پیدل چل کر جائے گا۔
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میری بہن نے نذر مانی کہ بیت اللہ تک ننگے پاؤں پیدل جائے گی، تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھنے کا کہا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پیدل بھی چلے اور سوار بھی ہو جائے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1004]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1004 in Urdu