مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
باپ (دادا) کی قسم اٹھانے کی ممانعت۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قسم کھانا چاہے وہ کوئی قسم نہ کھائے سوائے اللہ تعالیٰ کی قسم کے۔ اور قریش اپنے باپ دادا کی قسم کھایا کرتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے باپ دادا کی قسم مت کھاؤ۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1011]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1011 in Urdu