یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جاہلیت کے مسئلہ قسامت کو بحال رکھنا۔
(سیدنا سلیمان بن یسار کہتے ہیں کہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسامت کو اسی طور پر باقی رکھا جیسے جاہلیت کے زمانہ میں تھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1035]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1035 in Urdu