مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس چیز کی قیمت تین درہم ہے .... ہاتھ کاٹا جائے گا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سپر کی چوری پر جس کی قیمت تین درہم تھی، ایک چور کا ہاتھ کاٹا تھا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1044]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1044 in Urdu