علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دھوکہ بازی کی ممانعت۔
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دغاباز کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا، جو اس کی دغابازی کے موافق بلند کیا جائے گا اور کوئی دغاباز اس سے بڑھ کر نہیں جو خلق اللہ کا حاکم ہو کر دغابازی کرے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1124]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1124 in Urdu