مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غازیوں کے ساتھ عورتوں کے جانے میں کوئی حرج نہیں۔
سیدہ ام عطیہ انصاری رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوئی، مردوں کے ٹھہرنے کی جگہ میں رہتی اور ان کا کھانا پکاتی، زخمیوں کی دوا کرتی اور بیماروں کی خدمت کرتی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1132]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1132 in Urdu