مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
پیشاب یا پاخانے سے فارغ ہو کر پانی سے استنجاء کرنا۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک باغ کے اندر گئے اور آپ کے پیچھے ایک لڑکا گیا، اس کے پاس ایک لوٹا تھا، وہ لڑکا ہم میں سب سے چھوٹا تھا۔ اس نے لوٹا ایک بیری کے پاس رکھ دیا اور پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت سے فارغ ہوئے اور پانی سے استنجاء کر کے باہر نکلے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 114]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 114 in Urdu