مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فتح کے بعد کوئی قریشی باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔
سیدنا عبداللہ بن مطیع اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے فتح مکہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ آج کے بعد کوئی قریشی آدمی قیامت تک باندھ کر قتل نہ کیا جائے گا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1184]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1184 in Urdu