مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
درخت کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”نہ بھاگنے“ پر بیعت لی تھی۔
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اصحاب شجرہ تیرہ سو آدمی تھے اور (قبیلہ) اسلم کے لوگ مہاجرین کا آٹھواں حصہ تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1218]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1218 in Urdu